Funny poetry
2 posters
Page 1 of 1
Funny poetry
کتنی ڈھل گئی عمر تمھاری حیرت ھے
اب تک کیسے رہی کنواری حیرت ھے
گھر میں آٹا دال نہ دلیا پھر بھی شیخ
باہر کھائیں نان نہاری حیرت ھے
اپنا روز کا ملنا آخر کام آیا
امی بن گئیں ساس تمھاری حیرت ھے
ہم تو تیرے تیر نظر سے ھی مر جاتے
لیکن تیرے ہاتھ میں آری حیرت ھے
تیرے رخساروں سے دنیا روشن تھی
کیسے ھوگئی ظلمت طاری حیرت ھے
بنگلہ گاڑی ساتھ میں نوکر چاکر بھی
لیکن بابو ھے سرکاری حیرت ھے
تم کو اک دن صبح سویرے دیکھا تھا
کیسی تھی وہ شکل تمھاری حیرت ھے
اب تک کیسے رہی کنواری حیرت ھے
گھر میں آٹا دال نہ دلیا پھر بھی شیخ
باہر کھائیں نان نہاری حیرت ھے
اپنا روز کا ملنا آخر کام آیا
امی بن گئیں ساس تمھاری حیرت ھے
ہم تو تیرے تیر نظر سے ھی مر جاتے
لیکن تیرے ہاتھ میں آری حیرت ھے
تیرے رخساروں سے دنیا روشن تھی
کیسے ھوگئی ظلمت طاری حیرت ھے
بنگلہ گاڑی ساتھ میں نوکر چاکر بھی
لیکن بابو ھے سرکاری حیرت ھے
تم کو اک دن صبح سویرے دیکھا تھا
کیسی تھی وہ شکل تمھاری حیرت ھے
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|